چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسوئی میں زیر تعمیر چیک پوسٹ پر حملے کی زمہداری بی...

سوئی میں زیر تعمیر چیک پوسٹ پر حملے کی زمہداری بی آر اے نے قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیر کی رات کو بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے سوناری مٹ میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ سکواڈ کے لیے زیر تعمیر چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا ہے بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز