یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںسوات مانیار میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

سوات مانیار میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے تھانہ غالیگے کے حدود مانیار میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ

تفصیلات کے مطابق سوات مانیار میں محمد ایوب ولد عبدالمتین کی فائرنگ سے سلیم ولد تورے جانبحق ہوگئے ـ

واقعہ جائیداد کی لین دین کی وجہ پیش آیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز