یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںسوراب خونی شاہراہ نے خاتون پروفیسر کی جان لے لی

سوراب خونی شاہراہ نے خاتون پروفیسر کی جان لے لی

کراچی( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کراچی کوئٹہ شاہراہ سوراب کے مقام پر تیز رفتار کار حادثہ کا شکار ہوا ، جس کے نتیجے میں خضدار یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر جانبحق ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز