Homeخبریںسوراب میں مسافر بس کو حادثہ 15 افراد زخمی، تفتان روڈ حادثے...

سوراب میں مسافر بس کو حادثہ 15 افراد زخمی، تفتان روڈ حادثے میں نوجوان شدید زخمی

 

 

 

سوراب ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سوراب کے مقام پر کراچی کوئٹہ شاہراہ پر مسافر بس الٹ جانے سے 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ مسافروں کے مطابق بس ڈرائیور چلتی بس میں تیز رفتار کے دوران سوگیا تھا۔

ادھر تفتان سے اطلاع ہے کہ نامعلوم نوجوان روڈ حادثہ میں شدید زخمی ہوا ہے ، جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ،جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز