دوشنبه, جون 9, 2025
Homeخبریںسوراب: نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار ہلاک

سوراب: نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار ہلاک

قلات ( ہمگام نیوز )قلات کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار ہلاک ۔ تفصیلا ت کے مطابق پیر کو قلات کے علاقے سوراب شادیزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار علی حسن کو قتل کردیا پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز