چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسکھر، خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا...

سکھر، خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے مخالفین کو پھنسانے کی کوششں کی اور ملزمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایس ایچ او سمیت دیگر 4 ملزمان نامزد ہیں، ایس ایس پی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو مزید تفتیش کریگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز