جمعه, جنوري 24, 2025
Homeخبریںانڈین سکھوں کو بغیر پاسپورٹ اور ویزہ آنے کی اجازت دینگے:پاکستانی...

انڈین سکھوں کو بغیر پاسپورٹ اور ویزہ آنے کی اجازت دینگے:پاکستانی وزیرخارجہ

ملتان(ہمگام نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری سے سکھوں کو بغیر پاسپورٹ اور ویزہ آنے کی اجازت دینگے۔ان کا کہنا تھا کہ کرتار پور راہداری کے ذریعے سکھوں کو بغیر پاسپورٹ اور ویزے کے آنے کی اجازت دینگے ۔بقول ان کے کرتارپور راہداری کھولنے کا اقدام خیرسگالی اور امن کیلئے ہے اور ہمارے خیر سگالی کے پیغام کو سب نے سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز