خاران( ہمگام نیوز ) نمائندہ ہمگام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سید نور حسین جیلانی بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے.
تفصیلات کے مطابق سید نور حسین جیلانی ولد سید نیاز علی شاہ گزشتہ شب دو بجے کے قریب نوشکی سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.
یاد رہے سید نور حسین جیلانی کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 2 جون، رات 2 بجے کے وقت ہندو محلہ اسکول گراونڈ کے قریب حراست میں لے کر اغوا کیا تھا.
زرائع کے مطابق سید نور حسین جیلانی کے ساتھ لاپتہ ہونے والے فیاض جمالی اور شبیر بھی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.


