سیریک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بدھ 5 جنوری کو سیریک کے ساحل پر ایک ماہیگیر کی لاش برامد ہوئی ہے جوکہ حالیہ بارشوں سے قبل وہ ایک اور شخص کے ساتھ سمندر میں شکار کے لیئے گئے تھے تاہم کہا جاتا ہے کہ اس شخص شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے ـ
علاقائی ذریعے کہ دونوں ماہیگیر باد و باران سے پہلے سمندر میں اترے تھے جو شدید بارشوں کے باوجود سمندر سے واپس نہیں ہوئے ـ
دریں اثنا دوسرے ماہیگیر کی تلاش کے لیئے ایک ریسکیو ٹیم نے کوشش شروع کر دی ہے ـ