چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںسی پیک روڈ پر مبینہ مسافر کوبس سے اتارنے کیخلاف احتجاج

سی پیک روڈ پر مبینہ مسافر کوبس سے اتارنے کیخلاف احتجاج

کیچ (ہمگام نیوز) سی پیک روڈ پر واقع وشبود ایف۔سی چیک پوسٹ پر تربت کے مسافر بس سے ایک بندے کو مبینہ طور پر بس سے اتارنے کے خلاف تربت ٹو کوئٹہ دو بسیں پاسینجر کے ساتھ احتجاج اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا یہ احتجاج گزشتہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پولیس نفری کے ساتھ پہنچ گئے ہیں مسافر کی شناخت صبغت داد ولد ولی داد جو کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی بتایا جاتاہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز