جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںشارگ کے علاقے زردآلو میں ٹاور دھماکے میں تباہ، ایف سی اور...

شارگ کے علاقے زردآلو میں ٹاور دھماکے میں تباہ، ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ

 

شارگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شارگ کے علاقے زردآلو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد قریبی چوکیوں سے پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کافی دیر تک جاری رہی۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز