شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب شال سول اہسپتال سے ایک خاتون کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد خاتون کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو سکیں۔
واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔