شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںشال، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں نوجوان شاعر جبری لاپتہ

شال، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں نوجوان شاعر جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزاشتہ رات شال سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں بلوچی زبان کے نوجوان شاعر کو حراست میں لینے کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں۔

ذرائع کے مطابق بلوچی زبان کے نوجوان شاعر کا شناخت ہلال داد کے نام سے ہوئی۔ ہلال داد نوجوان ادبی حلقوں میں اپنی شاعری اور سماجی موضوعات پر آواز اٹھانے کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔اور انہوں نے سرگودھا یونیورسٹی کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سے تعلیم مکمل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز