کوئٹہ(ہمگام نیوز)شاہرگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے اطلاعات کے مطابق شاہرگ کے علاقے درگ میں زرخان کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 بھائی خدائیداد ، زملوک، علی جان اور سوراب خان موقع پر ہلاک ہو گئے ۔