سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںشاہرگ میں قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری

شاہرگ میں قابض پاکستانی فوج کی بربریت جاری

شاہرگ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج صبح سویرے پاکستان آرمی نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں جارحیت شروع کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج کی پیش قدمی کوہ جمبرو ،جنترو کہور اور لونی کہور میں جاری ہے۔

اس جارحیت میں فوج کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز مزکورہ علاقوں میں پروزایں جاری رکھے ہوے ہیں، جبکہ پیدل فوج کی بھی ان علاقوں میں گشت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز