پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںشاہرگ :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست لیے گئے پانچ افراد کی شناخت...

شاہرگ :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست لیے گئے پانچ افراد کی شناخت ہوگئی

ہرنائی (ہمگام نیوز ) ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے پانچ بلوچ فرزندوں کی شناخت ہوگئی ۔

ہمگام نمائندہ کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے پانچ بلوچ فرزندوں کی شناخت ہوگئی جن کو ‘آٹھ اور نو اکتوبر کو ایک آپریشن کے دوران حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا جو اب بھی بازیاب نہ ہوسکے ۔

حراست میں لیے گئے بلوچ فرزندوں کے نام محمد ایاز لاگاڑی مری ،عبدالرزاق لانگانی مری ، جانک لانگانی مری ، رامھو لانگانی مری، حنیف لانگانی مری اور اسماعیل لانگانی مری کے نام شامل ہیں ۔جو شاہرگ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز