یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںشمالی وزیرستان قابض پاکستانی فورسز کے 13 اہلکار بم دھماکے میں ہلاک

شمالی وزیرستان قابض پاکستانی فورسز کے 13 اہلکار بم دھماکے میں ہلاک

پشاور ( ہمگام نیوز ) شمالی وزیرستان قابض پاکستانی فورسز کی علاقہ میں درندگی کی غرض سے بندوق کے زور پر داخل ہونے والی اہلکاروں کے گاڑی سے بارودی سے بھری گاڑی کو ٹکراکر انھیں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 13 قابض ریاستی کارندے جے سی او سمیت ھلاک ہوگئے۔

ھلاک کارندوں کی شناخت صوبیدار زاہد اقبال سکنہ کرک،حوالدار سہراب سکنہ جعفر اباد، حوالدار میاں یوسف سکنہ بونیر، نائیک خطاب شاہ سکنہ لوئر دیر، لانس نائیک اسماعیل سکنہ ڈی جی خان، سپاہی محمد رمضان سکنہ ڈی جی خان، سپاہی نواب خان سکنہ کوئٹہ، سپاہی مدثر اعجاز سکنہ لیہ، سپاہی زبیر احمد سکنہ نصیر اباد، سپاہی منظر علی سکنہ بونیر ، سپاہی اشان عباسی سکنہ ایبٹ آباد، سپاہی رحیل سکنہ میرپور خاص اور سپاہی محمد سخی سکنہ ڈی جی خان سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز