شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںشمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار...

شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

وزیرستان (ہمگام نیوز) شمالی وزیرستان میں واقع پاکستانی فوج کے غزیوم چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت مظفر آباد کے رہائشی نائیک غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز