چهارشنبه, جنوري 8, 2025
Homeخبریںشمالی وزیرستان: پاکستانی فوج کی طرف سے بچھائے گئے بارودی سرنگ دھماکےسے1بچی...

شمالی وزیرستان: پاکستانی فوج کی طرف سے بچھائے گئے بارودی سرنگ دھماکےسے1بچی زخمی

شمالی وزیرستان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوزڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ‏شمالی وزیرستان کےعلاقہ سپین وام میں بم پھٹنے سے پاکستانی فورسز کے ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق
علاقہ محمد خیل میں پاکستانی فوج کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ بم دھماکے میں ایک بچی زخمی۔
اور جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی یے ۔شمالی و جنوبی وزیرستان میں پاکستان آرمی کی جانب سے بچھائے گئے
لینڈماٸنزکی ذد میں آکر اب تک درجنوں افرادجاں بحق و زخمی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز