دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںشکارپور تھانے کی حدود سے نوجوان کی لاش برآمد

شکارپور تھانے کی حدود سے نوجوان کی لاش برآمد

شکارپور(ہمگام نیوز) لکھی در پولیس تھانے کی پولیس نے اطلاع پر بیگاری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد کرلی جس کو شناخت کے لئے سول ہسپتال شکارپور میں منتقل کردیا گیا جہان پر نوجوان کی شناخت فضل الرحمن ولد عبدالکریم بروہی کے طور پر ہوئے ، نوجوان کے ورثا کے مطابق فضل الرحمن 16دسمبر سے لاپتہ تھا اور چا ر دن بعد نوجوان کی نعش برآمد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز