پنجشنبه, دسمبر 5, 2024
Homeخبریںشہداد پور میں ریلوئے ٹریک دھماکہ سے اڑا دیا.بی آر اے

شہداد پور میں ریلوئے ٹریک دھماکہ سے اڑا دیا.بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے ریلوے ٹریک کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز سانگھڑ کے علاقے شہدادپور میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز