چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںشہید اسد یوسف کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقہ پنجگور...

شہید اسد یوسف کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقہ پنجگور میں ادا کی جائے گئ

پنجگور(ہمگام نیوز) آج شہید اسد یوسف کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ پنجگور میں ادا کی جائے گئ

واضح رہے کل صبح بالگتر مقام پر بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی تھی، اس جھڑپ اپنے مادر وطن کا دفاع کرتے ہو شہید اسد بلوچ عرف شہیک جان شہید ہوئے جس کی نماز جنازہ آج 3 بجے پنجگور گرمکان نوک اباد جامعہ قبرستان میں ادا کی جائے گی،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز