یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںشہید رضا جہانگیر کی بیوہ پر حملہ دنیا جان جائے کہ پاکستان...

شہید رضا جہانگیر کی بیوہ پر حملہ دنیا جان جائے کہ پاکستان نے بلوچ نسل کشی میں شدت پیدا کر دی ہے ـ ڈاکٹر اللہ نظر

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے بی ایس او آزاد کے سابقہ شہید رہنما رضا جہانگیر کی بیوہ پر حملے کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے ” شہید رضا جہانگیر کے بچوں کی والدہ بی بی زہرہ کے ٹارگٹ کلنگ اور زخمی ہونے کے بعد دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے بلوچ نسل کشی میں شدت لائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ” بلوچوں کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی خواتین، بچوں اور لوگوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے فیصلہ کن اقدامات کریں ” ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز