کوئٹہ(ہمگام نیوز) شہید غفار لانگو کا فرزند کوئٹہ سے بازیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق 15 دسمبر 2017 کو ناصر بلوچ کو پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نےگھر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری طور پر نامعلوم مقام منتقل کردیا ناصر بلوچ کی اغواء نما گرفتاری کے خلاف فیملی کی جانب سے کوئٹہ میں بازیابی کے لئے احتجاج ریکارڈ کروائے ،جو آج ناصر بلوچ کوئٹہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا


