چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںشہید کلیم اللہ کے والد بھائی اور کزن ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں...

شہید کلیم اللہ کے والد بھائی اور کزن ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ

مستونگ (ہمگام بیوز)مستونگ میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن، تین بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ ذرائع کے مطابق گزشتہ شپ مستونگ کے علاقے کلی دتو کلی کونگڑھ اور کلی بچہ وات میں آپریشن کے دوران کلی دتو سے شہید کلیم اللہ کے والد بھائی اور کزن کو پاکستانی فوج نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. یاد رہے گزشتہ شپ مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے بعد حواس باختہ ریاستی اہلکاروں نے بے گناہ بلوچوں کے آبادیوں پر دعوا بول کر کلی دتو سے شہید کلیم اللہ کے والد بھائی اور کزن اغواء کرلیا جن میں ایک سفید ریش بلوچ بھی شامل ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز