چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںشیخ رشید نشے کی حالت میں گرفتار

شیخ رشید نشے کی حالت میں گرفتار

اسلام آباد( ہمگام نیوز ) پاکستان کے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نشے کی حالت میں گرفتار ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو مری ہائی وے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ شیخ رشید سے شراب کی بوتل اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔ جبکہ پولیس نے شیخ رشید کیخلاف تھانہ ابپارہ میں مقدمہ درج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز