ژوب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے منی خوا میں مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ایک مسافر بس کو روکا۔
اطلاعات کے مطابق بس میں موجود ایک ڈی ایس پی اور متعدد پولیس اہلکاروں کو بس سے اتار کر اغوا کرکے نامعلوم مقام لے گئے۔
واقعے کی آزادانہ طور پر تصدیق تاحال نہیں ہو سکی ہے ۔


