Homeخبریںصحبت پور، گن پوائنٹ پر ایک شخص اغواء

صحبت پور، گن پوائنٹ پر ایک شخص اغواء

نانجھی پور (ہمگام نیوز ) تھانہ صحبت پور کے حدود گوٹھ نوذبند کے قریب مسلحہ افراد نے عبدالمجید کھوسہ نامی شخص کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق علاقے کے قبائلی شخصیت اور سابق ایس ایچ او میر محمد کھوسہ کے بھائی عبدالمجید کھوسہ کو نامعلوم مسلحہ افرادنے اسلحہ کے زور پر گوٹھ نو ذ بند کے قریب اغو ا کر لیا یہ واقعہ تھانہ صحبت پو رکی حدود میں ہوا ۔

Exit mobile version