سه شنبه, نوومبر 5, 2024
Homeخبریںصوبائی وزیر رحمت بلوچ کے ٹھکانے پر حملہ کیا .بی آر اے...

صوبائی وزیر رحمت بلوچ کے ٹھکانے پر حملہ کیا .بی آر اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نیشنل پارٹی کے صوبائی وزیر رحمت بلوچ کے ٹھکانے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا رحمت بلوچ سمیت نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کے ارکان بلوچ نشل کشی میں قابض ریاست کے آرمی اور خفیہ اداروں کے ساتھ برابر کے شریک ہے اسی وزیر نے حالیہ دنوں میں بلوچستان میں فوجی آپریشن و بلوچ قوم پر پاکستانی یلغارکی بھر پور انداز میں حمایت کی تھی جس کی پاداش میں سیکنڑوں بلوچ مرد و خواتین شہید کردیے گئے اور بڑی تعداد لوگوں کو اغوا کیا جا چکا ہے بلوچ ریپبلکن آرمی نے سیاسی کارکنوں اور عام بلوچوں کو جانی و مالی نقصانا ت سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا ہےکہ نیشنل پارٹی سمیت حکومت میں شامل تمام پارٹیوں کے سینٹرل کمیٹی اور مرکزی کابینہ کے ارکان خود کوان پارٹیوں سے الگ کریں بصورت دیگر وہ بی آر اے کے حملوں کے زد میں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز