Homeخبریںصوبہ اصفہان کے جنرل ڈپارمنٹ آف ٹرائبل افیئرز کے دفتر نذر آتش

صوبہ اصفہان کے جنرل ڈپارمنٹ آف ٹرائبل افیئرز کے دفتر نذر آتش

اصفہان (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف حصوں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔

یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور ایرانی حکومت کی مظالم کے سبب عوام خوفزدہ ہے ۔ کیونکہ ایران نے وہ پالیسیاں ترتیب دی ہیں جس سے غریب عوام پائی پائی کا محتاج ہو رہا ہے اسی جلاؤ گھیراؤں اور عوامی مظاہروں کے سبب گزشتہ رات ایرانی صوبہ اصفہان کے جنرل ڈپارمنٹ آف ٹرائبل افیئرز کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا جس کے نتیجے میں کئی سرکاری ریکارڈز سمیت دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے ـ

Exit mobile version