دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںضرورت پڑے تو ایران کے تیل ریفائنریریزوں پر بھی حملہ کیا جائے....

ضرورت پڑے تو ایران کے تیل ریفائنریریزوں پر بھی حملہ کیا جائے. سینٹر لینڈسے گراہم

واشنگٹن( ہمگام نیوز ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے کہا ہے، ایران اپنے مفاد کے لیے شپنگ اور تیل کی فراہمی کو روکنے کی کوشش کررہا ہے.

انہوں نے کہا، ہمیں ایران کو ایک بھاری قیمت ادا کروانے کے لیے ان کی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے میں تیار رہنا چاہیے. اگر ضرورت پڑے تو ان کے تیل ریفائنریریزوں پر بھی حملہ کیا جائے.

سینیٹر نے اپنے ٹویٹ میں صدر ڈانلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے معاملے میں آپ مضبوطی کے ساتھ ڈٹے رہیں.

واضح رہے گزشتہ دونوں عمان خلیج میں آئل ٹینکر پر حملے کی اطلاع کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز