سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںطالبان کی آپسی اور داعش کے درمیان جھڑپیں کم از کم سو...

طالبان کی آپسی اور داعش کے درمیان جھڑپیں کم از کم سو ہلاک

کابل( ہمگام نیوز) افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک قدرے پر امن صوبے ہرات کے ضلع شنڈنڈ کے زر کوہ میں طالبان کے ملااختر منصور اور ملا رسول گروپ کے درمیان گذشتہ روز سے شروع ہونے والے جھڑپوں اب تک دونوں اطراف سے کم از کم اَسی طالبان شدت پسندمارے گئے ہیں اور پچاس کے قریب زخمی ہوئیں ہیں ، اس کے علاوہ افغان صوبے ننگرہارمیں طالبان اور داعش شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک سولہ شدت پسند مارے گئے ،
دریں اثنا ء بلوچستان کی سرحد کے قریبی علاقے خانشین ضلع میں گذشتہ کئی روز کی جنگ کے بعد طالبان شدت پسندوں نے افغان فورسز کو پیچھے ہٹنے پہ مجبور کرتے ہوئے ضلع پہ قابض ہوئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز