جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںعالمی انسانی حقوق کےادارےبلوچ بچوں اورطلباء کو بازیاب کرانے میں اپناکردار کرے،بی...

عالمی انسانی حقوق کےادارےبلوچ بچوں اورطلباء کو بازیاب کرانے میں اپناکردار کرے،بی این ایم

بی این ایم کے چیرمین نے ایک کھلے خط میں یو این او، یو این ایچ سی آر، سیکٹری جنرل یو این، یو این ہیومن رائٹس، یونیسیف، ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس واچ سمیت دیگر تمام انسانی حقوق کے علمبراداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچ طلبا و بچوں کی صحیع سلامت بازیابی کے لیئے فوری اقدام اٹھائے۔
خلیل بلوچ نے اپنے خط میں پاکستانی ریاست کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر میڈیا کو آنکھیں بند کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا ماحول پاکستانی آرمی و خفیہ ایجنسیوں کو شہ دیتی ہیں کہ وہ بلا خوف و احتساب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز