پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںعراقی کردستان کا کے وزیر نے عالمی مدد کی مانگ۔

عراقی کردستان کا کے وزیر نے عالمی مدد کی مانگ۔

اربیل(ہمگام نیوز) عراقی کردستان کی آئل منسٹر نے عالمی امداد کی مانگ کی ہے۔جب عراقی افوج نے کردستان کی آئل فیلڈ پر قبضہ کیا۔ یہ اشتی ہورامی کی کردستان کی آزادی کی ریفرنڈم کے بعد پہلا بیان ہے جس میں اس نے کہا کہ عالمی کمیونٹی کو کردستان کو اور اسکی داعش کے خلاف جنگ میں دی ہوئی کردوں کی قربانیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز