چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںعلی وزیر کو بھی اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار...

علی وزیر کو بھی اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کرلیا ہے

اسلام آباد ( ہمگام نیوز ) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پرگرفتارکیا۔ تاہم علی وزیر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد کی تھانہ ترنول پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی گرفتاری کی بھی تصدیق کی تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز