واشک( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق راگے میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے راگے میں نامعلوم مسلح افراد نے میر محمد علی کو اغوا کرنے کے کچھ دیر بعد گولی مار کر جانبحق کردیا.
زرائع کے مطابق میر محمد علی راگے گرائی کا رہائشی بتایا جاتا ہے.