شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںفرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں...

فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

(ہمگام نیوز ) اطلاعات ہے کہ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے کے اختتام کے بعد پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہلا مقابلہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان ہوا جس میں فرانس نے ارجنٹینا کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے ایونٹ سے باہر کردیا۔ فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز