چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںفرشتہ سارانی نے عوامی احتجاج کی حمایت میں ایران کی قومی ٹیم...

فرشتہ سارانی نے عوامی احتجاج کی حمایت میں ایران کی قومی ٹیم کو الوداع کہہ دیا

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات ایران کی قومی رگبی ٹیم کے کپتان فرشتہ سارانی نے عوامی احتجاج کی حمایت میں رگبی ٹیم کو الوداع کہہ دیا۔

فرشتہ سارانی نے اپنے پیج پر ایک انسٹاگرام پوسٹ میں یہ خبر شائع کی ہے ـ

گزشتہ دنوں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی کارکنوں اور بلوچ کھلاڑیوں نے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ سارانی ایک بلوچ کھلاڑی ہیں جو کہ ایرانی رگبی قومی ٹیم کے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز