(ادارہ)فروری 2016پاکستان آرمی کے ہاتھوں 36بلوچ فرزند شہید، 167اغواء
(ہمگام نیوز ماہانہ رپورٹ)
یکم فروری2016ڈیرہ بگٹی کے علاقے سہوری دربار ،باغی ،کاکاری ،اپتاری اور پیر کوہ میں آپریشن ،
10بلوچ فرزند اغواء ایک بلوچ فرزند شہید ،اغواء ہونے والے بلوچ فرزند نام معلوم نہ ہوسکے
شہید ہونے والے فرزند کا نام ،
جمالی بگٹی ولد ٹنڈو بگٹی
2فروری2016
ڈیرہ بگٹی میں کئی علاقوں پاکستانی آرمی کا آپر یشن زامردان کے علاقے میں ہیلی کاپٹر کی شلینگ سے دو بلوچ فرزند شہید
ڈیرہ بگٹی کے علاقے کٹان اور ماٹ پانچ بلوچ فرزند اغواء
شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کے نام ۔
رسول بخش بگٹی،نبی داد بگٹی رہائش زامردان،ڈیرہ بگٹی
اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کے نام
۱۔صوبیدار ولد منظور،۲۔الیاس ولد منظور،۳۔نوحق ولد منظور،۴۔بشیر ولد نور محمد
۵۔رازی خان شامل ہیں
گودار سے ایک بلوچ فرزند اغواء،
نام ،باسد ولد غلام بلوچ رہائش گوادر
3فروری2016
ڈیرہ بگٹی کے علاقے ذین کوہ میں فورسز نے عام آبادیوں پر بلااشتعال گولہ باری ایک گولہ ایک گھر پر گرا
جس کے نتیجے میں نصیر بگٹی،اپنی اہلیہ ،بہن اور معصوم بچی سمیت ہوگئے۔ ش۶گ۵۱
4فروری2016
تمپ:گومازی سے پاکستانی آرمی نے 9بلوچ فرزنداب بھی لاپتہ ہیں آپریشن کے دوران دو زخمی ایک بچہ شہید
جن کے نام
۱۔سوالی ولد ملنگ سکنہ گومازی،۲۔فیض بلوچ،۳۔شھداللہ ولد لالا سکنہ گومازی
۵۔فیصل ولد عبدالسلام ،۶۔محمد جان ،۷۔جہازیب سکنہ گومازی
۸۔یونس بلوچ،۹۔ناصرعلی، سکنہ گومازی شامل ہیں جو اب بھی لاپتہ ہیں
زخمی ہونے بلوچ فر زند کے نام
واجوولد محمد حیات ،اور محمد ولد محمو د
شہید ہونے والے بچہ کا نام
تمپ کے علاقے کوشکلات میں پاکستانی آرمی ہیلی کاپٹر کی شلینگ سے مسجد کے قر ایک کمسن بچہ یقوب ولد اقبال شہید ہوگیا ۔
7فروری2016
۱۔قابض پاکستانی آرمی نے بولان نے بولان کے مختلف علاقوں جالڑی ،سانگان و سنجاول کے میدانی و پہاڑوں میں آج صبح فضائی شلینگ کی۔کئی گھروں میں لوٹ مار کے بعد متعدد مقامات پہ بلوچ مالدار اور زمینداروں کی املاک اور فصلوں کو آگ لگا دی۔دو درجن کے قریب بلوچ فرندوں کو مختلف علاقوں سے اغواء کیا ۔۷گ۴۲
۲۔پاکستانی فورسز نے تربت میں ایک دکاندار عمران بلوچ گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا ۔جو ۸۱ فروری کو بازیاب ہوگیا ۔
8فروری2016
کوئٹہ:سریاب کے علاقے کلی کمالو سے نو بلوچ فرزند اغواء
جن کے نام معلوم نہ ہوسکے
9فروری2016
۱۔بولان:جالڑی میں شہید سگار ماما مہندو کے گاؤں تمام بوڑھے و نوجوانوں کو اغواء کرنے کے بعد قابض آرمی نے پورے گاؤں کو نذر آتش کر دیا۔
۲۔تربت کے علاقے کلاتک سے ایک لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد
نام ۔نواز بلوچ ولد محراب سکنہ خیرآباد،تربت
۳۔کراچی سے مشکے کے ایک سال لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد
28ستمبر 2013کو پنجگور سے مشکے جاتے ہوئے راستے سے فورسز نے اغواء کیا تھا
نام ۔یاسر ولد شوکت علی سکنہ جبری مشکے
ایدھی کو اسٹیل ٹاؤں تھانہ کراچی کی حدود سے لاش ملی تھی لاش کی شناخت جیب میں موجود شناختی کارڈ سے ہوئی
10فروری2016
کوئٹہ :سریاب روڈ،سیٹلائٹ ٹاؤن،میں آپریشن 22بلوچ فرزندوں گرفتار کرکے
نامعلوم مقام منتقل کرد یا جن کے نام معلوم نہ ہوسکے ۔
11فروری2016
۱۔تمپ:مند کے علاقے گیاب میں پاکستانی فورسز نے ایک اسکو کوٹیچر اغواء کر لیا ۔
نام ۔منیر بلوچ ولد حاجی صالح سکنہ گوبرد
۲۔قلات کے علاقے منگچر سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ،جس کی شناخت سعید احمد کے نام سے کی گئی ۔
آوران کے علاقے تیرتیج میں پاکستانی فورسز کا آپریشن متعدد گھر نذآتش،پاکستانی فورسز نے ایک ضعیف خاتون کو شدید تشدد کر کے زخمی کر دیا ۔
12فروری2016
۱۔کوئٹہ کے علاقے سریاب موسی کالونی میں تین بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا دوسری طرف تربت کے دشت میں آپریشن کرکے تین بلوچ فرندوں اغواء کیا جن کے نام معلوم نہ ہوسکے ۔
۲۔آوران میں پاکستانی فورسز دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا
جن کے نام
۱۔خالد ولد عبدلمجید سکنہ آوران،۲۔زاہد ولد قادربخش سکنہ آوران
13فروری2016
آوران کے کئی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری،نیلتاکی،گری،میشود،بزداد،گواش میں تمام دیہاتوں کو نذر آتش کرکے صفہ ہستی سے مٹا دیا ،
14فروری2016
۱۔آوران کے علاقون میں ہونے والی آپریشن اور ایک مہینے سے زیادہ کے عرصہ میں متعدد علاقوں کو محاصرے میں لینے کی وجہ سے کئی لوگوں کی ہلاکتیں ہوئی تھیں ،جبکہ متعدد لوگوں کو فورسز نے گرفتاری کے بعد قتل کرکے دفنایا تھا جن میں سے ایک لاش گزشتہ روز ناقابل شناخت حالت میں برآمد ہوئی ۔
۲۔آواران میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری چار سالہ بچہ سمیت 8افراد حراست کے بعد لاپتہ کئی گھروں جلا دیا ۔
آوران کے علاقے مالار مچھی میں آبادی کو نشانہ بنایا ۔محمد عالم اور باہوٹ کے تمام گھروں کو جلا دیا ۔
15فروری2016
۱۔پاکستانی آرمی میں سبی و بولان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن میں فورسز جالڑی ،سانگان ،یخواور سنجاول سے ساٹھ سے زائدمقامی افراد کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا لاپتہ دس بلوچ فرزندوں کی لاش پھینک دی جن میں ساتھ کی شناخت ہوگئی۔
شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کے نام
۱۔ستر سالہ ،چمو مزارانی مری ،۲۔چالیس سالہ پاستہ خان چلگری ان دونوں کو ایک ماہ قبل بولان میں آپریشن کے دوران قابض فورسز نے اغواء کیا ۔
۳۔قیصر خان ولد عبدلنبی سمالانی سکنہ سنجاول ،۴۔رمضان پہلو انزئی ،سکنہ سنجاول
۵۔احمد خان مری ،سکنہ یخو،۶۔زمان خان ولد محمد رحیم سمالانی سکنہ سانگان
۷۔محمد خان ولد یارو مری سکنہ شاہرگ
اغواء ہونے والے بلوچ فرزند کے نام ۔
۱۔ملا مداد دو بچوں سمیت ،۲۔بچو گلو،۳،نیکو پخیر درخان تین بچو سمیت ،نور خان
۴۔دیرک،۵۔حاجی میر زعلی دو بچوں سمیت ،۶،ولی خان چار بھائیوں سمیت،۷۔امام خان تین بچوں سمیت
۸۔ملک تنگئی ،۹۔میر محمد رحیم تین بچوں سمیت ،۰۱۔جلال خان ،۱۱۔دوحالو،مراد علی ایک بچہ سمیت ،۱۲۱غازو دوبچوں سمیت
۳۱۔ازل خان ایک بھائی سمیت،۴۱۔سلام بھائی سمیت لوحار ایک بچہ سمیت ،۵۱۔مولابخش ایک بھائی سمیت ،۱۶۔غلام شاہ دو بھائیوں اور چار بچوں سمیت،۷۱۔ماسٹرگل حسن ،۸۱حاجی عزیز ،۹۱حاجی مہراللہ قاضو،۰۲اکبر،۱۲۔جلات،۲۲محراب
کو اغواء کرکے انکے گھروں کو جلانے کے ساتھ ساتھ عورتوں و لاتعداد مال مویشیوں کو بھی اپنے ساتھ لے گئے
۲۔ایف سی اور خفیہ اداروں نے تربت اور ڈیرہ مراد جمالی میں دو بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا جن کے نام معلوم نہ ہوسکے
17فروری2016
پاکستانی فورسز نے قلات کے پہاڑی و میدانی علاقوں شو،پارودم،سمالو اور اردگرد زمینی راستوں کی ناکہ بندی کرکے پورے علاقوں سیل کر دیا ۔کئی گھروں کو قابض پاکستانی آرمی کے اہلکاروں نے لوٹنے کے بعد آگ لگا دی،کئی مقامات پہ بلوچ مالداروں کی مال مویشیوں کو زمینی فورسز اپنے ہمراہ لے گئے ۔
18فروری2016
تربت کے علاقے ناصر آباد میں دو بلوچ فرزندوں کو پاکستانی فورسز نے اغواء کر لیا
جن کے نام
۱۔نوروز بلوچ ولد خداداد،۲۔علم بلوچ ولد فقیر بلوچ
ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی سے ڈیڑھ سال قبال اغواء ہونے والے شخص کی لاش برآمد
جن کی شناخت نورا خان کبزئی کے نام سے ہوئی ۔
19فروری2016
مستونگ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار افراد گرفتاری بعدمیں لاپتہ
جن کی شناخت
۱۔محمد حنیف ولد شہباز،۲۔اللہ بخش ولد بختیار خا ن،۳۔صفدر خا ن ولد حاجی سکندر ،۴۔محمد امین ولد درانی خان
چمن کے علاقے شکھادر اسے تین لاشیں برآمد ایک لاش توبہ اچکزئی سے برآمد
چاروں افراد کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا
ڈیرہ بگٹی کے علاقوں پیلاوغ ،لیڑیٹی،جبدر ،لوپ،سہرانی ،پیشانی،سیخین اور ڈونی وڈ سمیت کئی مقامات پر ریاستی فورسز کی جانب سے مقامی آبادیوں اندھا دھند ہوائی شیلنگ اور بمباری سے معصوم بلوچ آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کی زد میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے ہیں ۔
20فروری2016
ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے پٹ فیڈر میں گوٹھ عرض محمد بگٹی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن چار بلوچ فرزند اغواء
جن کی شناخت :۱۔تلو ولد جونگ علی،۲۔نزر محمد ولد مشکول،۳۔شکاری ولد گل محمد اور بڈا ولد نزر علی شامل ہیں ۔
21فروری2016
پنجگور کے علاقے چتکان میں چارافراد گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیے گئے لاپتہ افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے
22فروری2016
قلات کے مختلف علاقو ں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن ،دوران آپریشن پاکستانی آرمی کا گن شپ ہیلی کاپٹروں کے زریعے عام آبادیوں پر بمباری و شلینگ جبکہ زمینی فورسز نرمک او ناگاؤ کے علاقوں میں عام آبادیوں کو نشانہ بناکر متعدد گھروں کو جلا دیا گیا ۔
ڈیرہ بگٹی میں دو گمشدہ بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد تیزاب سے مسخ کر لیا تھاتاکہ ان کی شناخت ممکن نہ ہو
ڈیرہ بگٹی کے علاقے سخین سے ایک عمر رسیدہ شخص پیلا بگٹی کو دوران آپریشن ریاستہ فورسز نے گولیوں سے چھلنی کر دیا ۔
پنجگور میں پاکستانی فورسز نے غریب شاہ نامی بلوچ مالدار کو اغواء کر لیا جو گرمکان کے پہاڑی علاقے سگار کے رہائشی ہیں
23فروری2016
ڈیرہ بگٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دوست محمد بگٹی عرف پغیر اپنے ساتھ لیہ بگٹی سمیت شہید ہوگئے
24فروری2016
تربت:دشت کے علاقے کپکپار میں چھ بلوچ فرزندوں کو اغواء کر دیا
جن کی شناخت : ۱۔مقبول ولد لال بخش،۲۔نثار ولد عید محمد،۳۔فدا ولد دو شمبے،۴۔حنیف ولد عبدالقادر
۵۔رازاق ولد سخی اور جاسم ولد دوست محمد کے نام شامل ہیں
گوادر :پاکستانی فورسز نے تھانہ وراڈ سے فرید بلوچ کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا
25فروری2016
کوئٹہ :ہزار گنجی سے ایک لاش برآمد جن کی شناخت نہ ہوسکی
ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا اور گرد نواح میں پاکستان فورسز کا آپریشن ایک بلوچ فرزند شہید متعدد گھر جلا دیے
شہید ہونے والے بلوچ فرزند کی شناخت
جوگی ولد امیر بخش بگٹی
پاکستانی فورسز نے اسکول ٹیچر اسمائیل آصف ولد شے نواب سکنہ کوشکلات ،تمپ کو گھنہ چیک پوسٹ سے اغواء کر دیا ۔
26فروری2016
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پاکستانی فورسز نے7بلوچ افراد کو حراست بعد میں لاپتہ کر دیا ،
27فروری2016
آوران :مشکے سے تین بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد ایک کی شناخت نہ ہوسکی
شناخت :۱۔محمد صدیق ولد قادر بخش سکنہ واشک
۲۔جہانداد خان ولد تیمور خان سکنہ کوئٹہ
پاکستانی فورسز نے سوئی کے علاقے پٹ فیڈر،جانی بیڑی ،دودا ٹبہ اور گرد و نواح میں پاکستانی فورسز کا آپریشن کئی گھروں نذر آتش کرنے کے بعد فورسز نے متعدد بہ گنا ہ بلوچوں کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے ۔
کوئٹہ:پاکستانی فورسز نے دشت کے علاقے آپریشن کر کے دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا
آوران میں پاکستانی فورسز نے عادل ولد رحیم بخش کو بازار سے اغواء کر دیا
29فروری2016
آوران کے علاقے پیر اندر میں پاکستانی آرمی نے محاصرہ کرکے عبدالوحید ساجدی کے گھروں سمیت قریب کے دیگر گھروں میں لوٹ مار کے بعد نذر آتش کر دیا ۔


