شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںفری بلوچستان موومنٹ کے زیراہتمام 3 سے 5 اگست تک ٹوئیٹر کمپین...

فری بلوچستان موومنٹ کے زیراہتمام 3 سے 5 اگست تک ٹوئیٹر کمپین چلایا جائے گا

جرمنی( ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے زیراہتمام جرمنی میں جاری لانگ مارچ کے حوالے سے 3 سے 5 اگست تک ٹویئٹر کمپین چلایا جائے گا جس میں بلوچستان میں پاکستان کے ہاتھوں ہونے والے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیون کو اجاگر کیا جائے گا ۔ لہذا تمام بلوچ آزادی پسند اور دیگر انسان دوستوں سے بھرپور اپیل ہے کہ وہ 3 سے 5 اگست تک ہونے والے سوشل میڈیا کمپین میں حصہ لیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز