چهارشنبه, می 1, 2024
Homeخبریںفری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام کل بلوچستان میں مظاہرہ ہوگا

فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام کل بلوچستان میں مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام کل بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تفصیلات کے مطابق بلوچ سرزمین پہ قابض پاکستان و چین کی استحصالی منصوبوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں چین و پاکستان کے سربراہ مملکت اور جهنڈے بهی نذر آتش کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز