یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںفوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں: بی...

فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

کیچ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی ہے ـ

میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کیچ کے علاقے ڈنڈار میں قائم فوجی چوکی پر جمعرات کی شام راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ قابض فورسز پر حملے آزاد بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز