سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںفورسز کےہاتھوں جبری طور پر اغوا جان علی کو بازیاب کیا جائے....

فورسز کےہاتھوں جبری طور پر اغوا جان علی کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) لاپتہ جان علی کے لواحقین کا اپنے پیارے کی بحفاظت بازیابی کیلئے اپیل.

تفصیلات کے مطابق جان علی ولد نبی حمد مری کے لواحقین نے ملکی اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں.

یاد رہے، جان علی کو قابض پاکستانی فورسز نے یکم جون 2008 کو کوئٹہ بلیلی چیک پوسٹ سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز