Homeخبریںفہد مینگل کے اغواء کی مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

فہد مینگل کے اغواء کی مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستا ن یونین آف جرنلسٹس نے اپنے اخباری بیان خضدار پریس کلب کے سابق صدر سنیئر صحافی ریاض احمد مینگل کے بھتیجے فہد مینگل کے نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں آغواءکی شدید مذمت کی ہے بیان فہد مینگل کی اغواءکو صوبے میں امن کی بحالی حکومتی دعوو¿ں منفی قرار دگیا گیا ہے اور صوبائی حکومت اور ڈویژنل انتظامیہ نصیر آباد سے فہد مینگل کی فوری بازیابی کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے بیان میں فہد مینگل کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کال دی جائے گی

Exit mobile version