فہرج ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان آج صبح منگل 16 دسمبر 2025 کو، فہرج بلوچستان میں قابض ایرانی فورسز چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ اس دوران جاری جھڑپ جھڑپ کے نتیجے میں قابض فورسز کے کئی ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فورسز اپنے ھلاک اور زخمیوں کو ایمبولینسز زریعے ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق جھڑپ میں ایرانی قابض سیکورٹی فورسز اور پولیس کے دو دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔


