شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کیچ سنگ آباد کرکی سے تعلق رکھنے والے کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ڈاکٹر راشد علی بازیاب ہوگئے ، انھیں مبینہ طورپر قابض پاکستانی خفیہ اداروں نے 9 دسمبر کی رات گیارہ بجے شال میں دفتر بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا تھا ۔