شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںقابض ایرانی آرمی کی براہ راست فائرنگ سے کرد نوجوان شہید

قابض ایرانی آرمی کی براہ راست فائرنگ سے کرد نوجوان شہید

پیرانشہر( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 اکتوبر بروز ہفتہ کی شام کو ایرانی مقبوضہ کردستان کے شہر پیرانشہر کا ایک نوجوان “کومار درافتادہ ” کو قابض ایرانی آرمی براہ راست فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اس بابت مزید تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز