شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںقابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

زابل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر نصر آباد (زابل) کے علاقے بنجار کے پولیس فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری زخمی ہوا، لیکن بعد قابض ایرانی آرمی اہلکاروں کی فائرنگ سے دم توڑ گیا۔
اس بلوچ شہری کی شناخت 42 سالہ “صفر ساسولی” ہے جو کہ ساسولی گاؤں کا رہنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز