Home انٹرنشنل قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر... قابض ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔ 19/05/2024 921 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تہران (ہمگام نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق قافلے میں تین ہیلی کاپٹر تھے دو اپنی منزل پر پہنچ گئے لیکن جس ہیلی کاپٹر پر صدر سوار تھے وہ لاپتہ ہے، صدر کو ڈھونڈنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں ایرانی وزیر خارجہ بھی سوار تھے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی ایران پر مزید تباہ کن حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے، امریکی وزیرخارجہ قطر کا پاسداران انقلاب کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ خاران: سی پیک روڈ پر بلوچ سرمچاروں کا پاکستانی فوج کے کانوائے پر حملہ، 15 سے 20 اہلکاروں کی ہلاکت کے اطلاعات خاران حملے کے بعد فورسز کی مزید گاڑیاں اور ایمبولنس روانہ خاران حملے کے بعد مرکزی شاہراہ بند خاران میں قابض پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے کانوائے پر حملہ ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملہ، سعودی عرب کا سخت ردعمل آگیا کوئٹہ پریس کلب میں بلوچ خواتین کو پریس کانفرنس سے روکنے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ این ڈی پی امریکا کا پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز اور دفاعی تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ شہریوں کی اسرائیل سے انخلا میں مدد نہیں کر سکتے، امریکی سفارتخانے کا اعلان