Homeخبریںقابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو بلوچ نوجوان شہید

قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو بلوچ نوجوان شہید

( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو بلوچ نوجوان جانبحق ۔ اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے دو بلوچ نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ایرانی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 26 سالہ رامین گورگیج ولد غلام محمد بلوچ اور 25 سالہ راشد بلوچ کے نام سے ہوئی ۔واضح رہے کہ رامین اپنا شخصی کاروبار کرتا تھا جبکہ اس کادوست راشد ایک طالب علم تھا ۔شیعہ گجر ایرانی فورسز روز بلوچ نوجوانوں کو فائرنگ سے نشانہ بنا کر اپنی بربریت کا ثبوت دے رہے ہیں۔

Exit mobile version